علی امین گنڈاپوراور شہبازشریف ملاقات سے کوئی برف نہیں پگھلی، عمران خان

راولپنڈی (نیوزڈیسک)بانی چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کو شہباز شریف کیساتھ تصویریں اس وقت تک نہیں بنوانا چاہئیں تھیں جب تک خیبر پختونخوا کے فنڈز مزید پڑھیں