Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com

ورلڈ کپ ٹرافی کون اٹھائے گا؟ آسٹریلیا اور بھارت کل مدمقابل ہونگے

احمد آباد(نیوزڈیسک) کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کے فائنل میں کل(اتوارکو) آسٹریلیا اور بھارت آمنے سامنے ہوں گے۔تفصیلات کے مطابق فائنل پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ڈیڑھ بجے کھیلا جائے گا۔دنیا کی دو بہترین ٹیمیں ورلڈ کپ فائنل میں مد مقابل مزید پڑھیں