ملک بھر میں لاکھوں فرزندان اسلام اعتکاف میں بیٹھ گئے

اسلام آباد(نیوزڈیسک)رمضان المبارک کے دوسرے عشرے کا اختتام ہوگیا، تیسرا عشرہ شروع ہوتے ہی ہزاروں فرزندان اسلام اعتکاف میں بیٹھ گئے۔رمضان المبارک کا تیسرا عشرہ شروع ہوگیا، ملک کے مختلف شہروں میں نمازعصر کے بعد فرزندان اسلام اعتکاف میں بیٹھ مزید پڑھیں