Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com

سلامتی کونسل اجلاس ،غزہ میں مستقل جنگ بندی کی قرارداد مسترد

واشنگٹن (  اے بی این نیوز   )امریکی ویٹو کے باعث قرارداد مسترد کردی گئی،امریکہ کی جانب سے اسرائیل کی حمایت میں ایک بار پھر ویٹو کا استعمال کیا گیا،غزہ میں مستقل جنگ بندی کیلئے الجزائر کی قرارداد مسترد کردی گئی مزید پڑھیں مزید پڑھیں