سلامتی کونسل اجلاس ،غزہ میں مستقل جنگ بندی کی قرارداد مسترد

واشنگٹن (  اے بی این نیوز   )امریکی ویٹو کے باعث قرارداد مسترد کردی گئی،امریکہ کی جانب سے اسرائیل کی حمایت میں ایک بار پھر ویٹو کا استعمال کیا گیا،غزہ میں مستقل جنگ بندی کیلئے الجزائر کی قرارداد مسترد کردی گئی

مزید پڑھیں :اقوام متحدہ کا غزہ میں مستقل جنگ بندی کا مطالبہ

قرارداد کے حق میں 13 ووٹ آئے، امریکہ کے علاوہ کسی نے مخالفت نہیں کی ،امریکہ نے کہا کہ عارضی جنگ بندی اور رفاع میں آپریشن کے خلاف اپنی قرارداد لائیں گے ۔