Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com

کراچی میں ٹارگٹ کلنگ کیسز میں اضافہ ،میڈیکل اسٹور کا مالک قتل،2 زخمی

کراچی(نیوز ڈیسک) کراچی میں ٹارگٹ کلنگ کیسز میں اضافہ ،میڈیکل اسٹور کا مالک قتل،2 زخمی۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے لیاری کی بہار کالونی میں میڈیکل اسٹور پر فائرنگ کی وجہ سے اسٹور کا مالک جاں بحق جس کی وجہ مزید پڑھیں

قتل ودیگر جرائم میں مطلوب ملزمان یواے ای سے گرفتار

لاہور(اے بی این نیوز)ایف آئی اے نیشنل سینٹرل بیورو انٹرپول پاکستان کی بڑی کارروائی،مطلوب 6 ملزمان کو امارات سے گرفتار کرلیا، ملزم کو گرفتار کرکے سیالکوٹ ائرپورٹ منتقل کر دیا۔ گرفتار ملزمان میں قمر شہزاد، توقیر بٹ، بوستان حسن، صائم مزید پڑھیں

برازیل ،میچ کے بعد نوجوان فٹبالر کو بے دردی سے قتل کردیا گیا

برازیلیا(نیوز ڈیسک) برازیل میں نوجوان فٹبالر کو میچ کے بعد بے دردی سے قتل کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق مقتول فٹبالرہوگو وینیسیس کئی دنوں سے لاپتہ تھا، جسے قتل کے بعد ٹکڑے کر کے و دریا میں بہا دیا گیا تھا،19 مزید پڑھیں

سشانت سنگھ قتل کیس میں پیشرفت،سی بی آئی کا امریکہ سے رابطہ

نئی دہلی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ کے مشہور اداکار سشانت سنگھ کے قتل کیس میں پیشرفت ،سی بی آئی کا امریکہ سے رابطہ۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی سی بی آئی نے سشانت سنگھ کے قتل کا سُراغ لگانے کیلئے گوگل اور مزید پڑھیں

ملاکنڈ،رشتے کے تنازع پر گھر میں گھس کر فائرنگ، 9 افراد قتل

ملاکنڈ( اے بی این نیوز   )ملاکنڈ میں رشتے کے تنازع پر گھر میں گھس کر فائرنگ سے ایک ہی گھر کے 9 افراد کو قتل کردیا گیا۔ملاکنڈ کے نواحی علاقے بگردرہ خار میں مبینہ رشتے کے تنازع پر مسلح افراد نے گھر مزید پڑھیں

امریکا میں گھر کے اندر بچے نے دوسرے کو گولی مار کر قتل کردیا

واشنگٹن (نیوزڈیسک)امریکا میں پولیس نے بتایا ہے کہ مشرقی کینٹکی میں ایک 7 سالہ لڑکے نے ایک گھر کے اندر 5 سالہ لڑکے کو گولی مار کر ہلاک کر دیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ریاستی پولیس نے ایک بیان میں مزید پڑھیں

قتل کا مطلوب ملزم انٹرپول کے ذریعے سعودی عرب سے پاکستان منتقل

راولپنڈی(نیوزڈیسک) ایف آئی اے ترجمان کے مطابق این سی بی انٹرپول پاکستان کی کارروائی میں سعودی عرب سے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ملزم راشد محمود قتل کے مقدمے میں تھانہ قلعہ دیدار سنگھ گوجرانوالہ کو مطلوب تھا، مزید پڑھیں