Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com

نوازشریف کی واپسی کیلئے تمام قانونی رکاوٹیں ختم،واپسی پر مشاورت جاری،اعظم نذیرتارڑ

لندن( اے بی این نیوز)وفاقی وزیرقانون اعظم نذیرتارڑ نے کہاکہ نوازشریف کی واپسی کیلئے تمام قانونی رکاوٹیں دور ہوچکی ہیں، مشاورتی عمل جاری ہے، نوازشریف انتخابی مہم کولیڈ کریں گے۔لندن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیرقانون اعظم نذیرتارڑ نے کہا مزید پڑھیں