علی امین گنڈا پور نے وزیر اعظم کے سامنے کیا مطالبات رکھے،جانئے

اسالام آباد (اے بی این نیوز    )وزیر اعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ وزیر اعظم سے آج پہلی ملاقات تھی ،وزیر اعظم سے ملاقات ہوئی صوبے کی صورتحال پر گفتگو ہوئی،وزیراعظم نے بھر پور تعاون کی مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کی زیرصدارت اجلاس، پولیس کی بکتربند گاڑیاں ،اسلحہ خریدنے کا فیصلہ

پشاور (نیوزڈیسک)وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی زیرصدارت امن و امان کے حوالے سے اہم اجلاس کا انعقاد، چیف سیکرٹری، آئی جی پولیس اور متعلقہ حکام کی شرکت ۔ پولیس کیلئے بکتر بند گاڑیاں اور اسلحہ کی خریداری کیلئے3 مزید پڑھیں

عمران خان سے علی امین گنڈا پور کی ملاقات جاری

راولپنڈی ( اے بی این نیوز   )وزیر اعلی خیبر پختونخواہ علی امین گنڈا پور اڈیالہ جیل پہنچ گئے ،،علی امین گنڈا پور کی اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات جا ری ،ملاقات میں خیبر پختونخواہ کی سیاسی صورتحال اور مزید پڑھیں

علی امین گنڈا پور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا منتخب

پشاور(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی امین گنڈا پور 90 ووٹ لے کر خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ منتخب ہوگئے۔ مزید پڑھیں:اوگرا نے مارچ کے لیے ایل پی جی کی قیمت میں کمی کردی تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں

نامزد وزیراعلیٰ پختونخوا علی امین گنڈا پور کا صحت کارڈ ، لنگرخانے ، پناہ گاہیں بحال کرنے کا اعلان

پشاور(اے بی این نیوز)نامزد وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کا کہنا تھا کہ خیبرپختونخوا تہذیب وروایات کا امین جسے لاقانونیت کی آگ میں جھونک کر نقصان پہنچایا گیا۔نامزد وزیراعلیٰ کا کہنا تھا کہ حکومت سنبھالتے ہی صحت کارڈ بحال کریں مزید پڑھیں

آزادکشمیر الیکشن کمیشن : علی امین گنڈا پور کے وارنٹ گرفتاری جاری

مظفرآباد(نیوزڈیسک)آزاد کشمیر الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے نامزد وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے۔رہنما پی ٹی آئی علی امین گنڈاپور کے خلاف آزاد کشمیر کے انتخابات میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی مزید پڑھیں

علی امین گنڈا پور وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کیلئے نامزد

اسلام آباد(نیوزڈیسک) سابق وفاقی وزیرامور کشمیر علی امین گنڈا پور کو وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نامزد کردیا۔بانی پی ٹی آئی عمران خان کی جانب سے علی امین گنڈا پور کو وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کیلئے نامزد کئے جانے کی تصدیق کردی۔ مزید یہ بھی مزید پڑھیں