میری لینڈ(نیوزڈیسک) طوفان اوفیلیا شمالی کیرولائنا کے ساحلی علاقے ایمرالڈ آئل سے ٹکرا گیا۔ طوفان کے باعث شمالی کیرولینا، ورجینیا، واشنگٹن ڈی سی، میری لینڈ کے جنوبی علاقوں موسلادھار بارش جاری ۔شمالی کیرولینا میں 19ہزارسے زیادہ صارفین بجلی سے محروم مزید پڑھیں