کرکٹر عالیہ ریاض اور کمنٹیٹر علی یونس شادی کے بندھن میں بندھ گئے

لاہور(نیوز ڈیسک )پاکستانی خاتون کرکٹر عالیہ ریاض اور کمنٹیٹر علی یونس جمعہ کی شب صوبائی دارالحکومت لاہور میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے۔دائیں ہاتھ کی بلے باز اور رائٹ آرم آف بریک بولر کے طور پر کھیلنے والی خواتین کرکٹر مزید پڑھیں