Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com

جنرل اسمبلی سے خطاب ، نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑآج واشنگٹن کیلئے روانہ ہونگے

اسلام آباد(نیوزڈیسک)نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ آج اتوار کو امریکہ روانہ ہونگے۔ وزیراعظم 22 ستمبر کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے وزیراعظم انوار الحق کاکڑ18 سے 23 ستمبر تک نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی مزید پڑھیں