Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com

پیپلزپارٹی خواتین کو ہر شعبے میں مضبوط بنانے کی ہمیشہ حوصلہ افزائی کرتی ہے، فریال تالپور

کراچی (نیوز ڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی کی سینئر رہنماء فریال تالپورنے کہا کہ پیپلزپارٹی خواتین کو مرکزی دھارے میں لانے کی ہمیشہ حوصلہ افزائی کرتی ہے۔تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ کے وفد کی چیئرپرسن قائمہ کمیٹی برائے داخلہ سندھ اسمبلی فریال تالپور مزید پڑھیں