اسلام آباد کچہری کل سے جی الیون نئے کمپلیکس میں کام شروع کرے گی

اسلام آباد (اے بی این نیوز)اسلام آباد کچہری کل سے جی الیون نئے کمپلیکس میں کام شروع کرے گی ،اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ کورٹس کی ایف ایٹ سے جی الیون منتقلی کا عمل مکمل ہو چکا ہے،اسلام آباد ڈسٹرکٹ کورٹس مزید پڑھیں