تربت ، نیول بیس پر دہشتگردوں کا بڑا حملہ ناکام، سپاہی شہید، 4 دہشتگرد واصل جہنم

راولپنڈی(نیوزڈیسک)تربت میں پاک بحریہ نیول بیس پی این صدیق پر دہشتگردوں کا بڑا حملہ ناکام، چار دہشتگرد ہلاک ، فائرنگ تبادلے میں سپاہی نعمان فرید شہید ہوگئے ، پاک فوج کے ترجمان آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے مزید پڑھیں