سعودی شہری نےعید پر اپنی اہلیہ کو پھولوں سے سجے ٹائر تحفے میں دیدیئے

جدہ(نیوزڈیسک) سعودی شہری نے اپنی بیوی کو ایک منفرد تحفہ یعنی ٹائروں کا ایک سیٹ دینے کا فیصلہ کیا۔ غیر روایتی تحفے کو ایک آن لائن ویڈیو میں قید کیا گیا تھا، جس میں اسے پھولوں کے گلدستے کے ساتھ مزید پڑھیں