Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com

بلوچستان حکومت میں کتنی جماعتیں شامل ہو نگی ،جانئے

کوئٹہ ( اے بی این نیوز   )بلوچستان میں نئی حکومت کے خدوخال واضح ہو گئے، 3 جماعتی مخلوط حکومت بنائی جائے گی، پیپلز پارٹی، مسلم لیگ ن اور بلوچستان عوامی پارٹی حکومت کا حصہ ہوں گے،، وزیراعلیٰ کے نام کا اعلان جلدکئے مزید پڑھیں

بلوچستان حکومت کا گرین بس سروس کے اوقات میں توسیع کا اعلان

کوئٹہ(نیوزڈیسک) بلوچستان حکومت نےگرین بس سروس کے اوقات میں توسیع کا اعلان کردیا،بدھ کو نگراں وزیر اعلیٰ بلوچستان میرعلی مردان ڈومکی نے گرین بس کا سفر کیا اور مسافروں سے بات چیت کی، اس دوران مسافروں نے سروس کا وقت مزید پڑھیں

بلوچستان حکومت نے قومی اقتصادی کونسل میں ہونے فیصلوں کو مسترد کر دیا

کوئٹہ(اے بی این نیوز    )وفاق اور بلوچستان حکومت میں اختلافات شدت اختیار کر گئے، صوبائی حکومت نے ملک بھر میں رات 8 بجے مارکیٹس بند کرنے سمیت قومی اقتصادی کونسل کے فیصلوں کو مسترد کر دیا۔وزیر اعلیٰ بلوچستان کے ترجمان بابر مزید پڑھیں

بلوچستان حکومت نے ضلع گوادر کو ٹیکس فری زون قرار دے دیا

کوئٹہ(نیوزڈیسک)بلوچستان حکومت نے ضلع گوادر کو ٹیکس فری زون قرار دے دیا ہے۔بلوچستان حکومت نے وفاقی حکومت سے بھی گوادر کو ٹیکس فری قرار دینے کی سفارش کردی ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق ضلع گوادر میں سروسز، ایکسائز ٹیکس اور جائیداد کی مزید پڑھیں

بلوچستان حکومت کا 7 ساحلی مقامات پر ریزورٹس بنانے اور سابقہ کو بحال کرنے کا فیصلہ

کو ئٹہ (اے بی این نیوز     )بلوچستان حکومت نے صوبہ میں 770 کلومیٹر طویل ساحلی پٹی کے 7 مقامات پر ریزورٹس کی تعمیر سمیت پہلے سے موجود ریزورٹس کی انتظامیہ کی بحالی کا فیصلہ کیا ہے۔بلوچستان کوسٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی گورننگ مزید پڑھیں

بلوچستان حکومت کی شام کے زلزلہ متاثرین کیلئے امداد روانہ

کوئٹہ (نیوزڈیسک)بلوچستان حکومت کی جانب سے شام کے زلزلہ متاثرین کے لیے امدادی سامان کراچی سے روانہ کر دیا گیا۔کراچی پورٹ سے 10 ہزار متاثرین کے لیے اشیائے خور و نوش، کمبل اور دیگر سامان روانہ کیا گیا۔اس موقع پر مزید پڑھیں