بشام حملہ پاک چین دوستی کے دشمنوں نے کیا ہے،پاکستان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز       )ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ پاکستان ہر قسم کی دہشت گردی کی مذمت کرتا ہے، پاکستان اور چین دو مضبوط ترینہمسائے اور بھائی ہیں،بشام واقعہ پر مکمل تحقیقات کی جارہی مزید پڑھیں