ایمر جنگ ایشیا کپ،پاکستان بھارت کو شکست دیکر مسلسل دوسری بار چیمپئن بن گیا

کولمبو(نیوزڈیسک) پاکستان روایتی حریف بھارت کو شکست دے کر ایمرجنگ ایشیا کپ کا چیمپئن بن گیا، پاکستان شاہینز نے اپنی مخالف ٹیم بھارت اے کو 353 رنز کے تعاقب میں 224 رنز پر ڈھیر کر دیا۔اتوار کو پاکستان اے اور مزید پڑھیں