فضل الر حمان نے دھرنے کا اعلان الیکشن نہ کرانے پر توہین عدالت کیس آنے کے ڈر سے کیا ہے، شیخ رشید

راولپنڈی( اے بی این نیوز   ) شیخ رشید نےسپریم کورٹ باہر دھرنے پر ردعمل دیتے ہو ئے کہا ہے کہ دھرنے کا اعلان الیکشن نہ کرانے پر توہین عدالت کیس آنے کے ڈر سے کیا گیا ہے،ان کا پاور پلگ نکل چکا، مزید پڑھیں