فضل الر حمان نے دھرنے کا اعلان الیکشن نہ کرانے پر توہین عدالت کیس آنے کے ڈر سے کیا ہے، شیخ رشید

راولپنڈی( اے بی این نیوز   ) شیخ رشید نےسپریم کورٹ باہر دھرنے پر ردعمل دیتے ہو ئے کہا ہے کہ دھرنے کا اعلان الیکشن نہ کرانے پر توہین عدالت کیس آنے کے ڈر سے کیا گیا ہے،ان کا پاور پلگ نکل چکا، لوگ ان سے نفرت کرتے ہیںسوموار سے اہم ہفتہ شروع ہوگا جس میں توہین عدالت کے علاوہ نیب کے کیسز بھی ہیںان کو نظر آ رہا ہے عدلیہ نے آئین کا بلند کیا قوم عدلیہ کے ساتھ ہےیہ آئیں اور شوق پورا کریں انہوں نے 97 میں بھی شوق پورا کیا تھاان کو یہاں بھی شکست ہوگیا ان کا بیانیہ ختم ہو چکا ہے۔