اخروٹ بھگو کرکھائیں ،جان بنائیں،فائدے بے شمار

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اخروٹ بھگو کرکھائیں ،جان بنائیں،فائدے بے شمار۔ تفصیات کے مطابق اس میں اومیگا تھری فیٹی ایسڈز،میگنیشیم ، پروٹین، فائبر، وٹامن ای جیسے اہم معدنیات شامل ہیں ،اخروٹ کولیسٹرول کم کر دماغی صحت بہتر بناتا ہے ۔ مزید پڑھیں