اخروٹ بھگو کرکھائیں ،جان بنائیں،فائدے بے شمار

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اخروٹ بھگو کرکھائیں ،جان بنائیں،فائدے بے شمار۔ تفصیات کے مطابق اس میں اومیگا تھری فیٹی ایسڈز،میگنیشیم ، پروٹین، فائبر، وٹامن ای جیسے اہم معدنیات شامل ہیں ،اخروٹ کولیسٹرول کم کر دماغی صحت بہتر بناتا ہے ۔ اخروٹ کو بھگوکر کھانے سے ہضم کرنے کا نظام بہتر ہوتاہے یہ انزائمز کے توڑنے کی سرگرمی کو روکتے ہیں، اخروٹ کو 6 سے 7 گھنٹے کیلئے بھگو کر کھانے سے بہتر نتائج حاصل ہوتے ہیں ، ایک انسان کیلئے 3 سے 4 اخر وٹ کافی ہوتے ہیں۔