اتحادی جماعتوں میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ کا فارمولاتاحال طے نہیں ہوا، قمرزمان کائرہ

لالہ موسی (  اے بی این نیوز   )پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی راہنماء ووفاقی مشیر قمرزمان کائرہ نے کہاہے کہ اتحادی جماعتوں میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ کا فارمولاتاحال طے نہیں ہواتاہم اس پر بحث مباحثہ جاری ہے۔ان خیالات کااظہار انہوں نے ڈیرہ کائرہ پر مزید پڑھیں