Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com

گلگت بلتستان کے تمام اضلاع میں آٹے کی کوئی کمی نہیں ، ڈائریکٹر محکمہ خوراک

گلگت( نیوز ڈیسک) محکمہ خوراک گلگت بلتستان کے ڈائریکٹر اکرام محمد نے میڈیا کو جاری ایک بیان میں کہا کہ حکومت گلگت بلتستان صوبے میں گندم اور آٹے کی وافر مقدار میں دستیابی کو یقینی بنا رہی ہے۔ صوبائی حکومت مزید پڑھیں

یوٹیلیٹی سٹورز پر مہنگا ئی کا سیلاب

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )یوٹیلیٹی سٹورز پر اشیا عام مارکیٹ سے مہنگی فروخت ہونے لگیں،یوٹیلیٹی سٹورز پر آٹا، ٹوٹا باسمتی چاول، دال چنا، چینی، سفید چنے عام مارکیٹ سے مہنگے، دستاویز ات کے مطابق یوٹیلیٹی سٹورز پر آٹے کا مزید پڑھیں

خادم پاکستان کے شہر میں آٹے کے مہنگے دام ،20کلو کا تھیلا 2850 روپے سے تجاوز کر گیا

لاہور (نیوز ڈیسک) خادم پاکستان کے شہر لاہور میں آٹے کے مہنگے دام ، 20کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں 100روپے کا اضافہ ۔تفصیلات کے مطابق 20 کلو کے آٹے کا تھیلا 100 روپے مہنگا ،10 کلو کے آٹے مزید پڑھیں

درآمدی گندم میں تاخیر ، آٹے کے بعد گندم کی قیمتوں میں بھی75روپے اضافہ

لاہور(اے بی این نیوز)درآمدی گندم کی تاخیر کے باعث آٹے کی قیمتوں میں اضافہ ،پنجاب میں آٹےکے بعد گندم کی قیمتوں میں بھی ایک بار پھر اضافہ کردیا۔20 کلو گرام کے بیگ کی قیمتوں میں 75 روپے کا اضافہ ۔ مزید پڑھیں

آزادکشمیر عوام کیلئے بری خبرآگئی، آٹے کی قیمت میں اضافہ ،نوٹیفکیشن جاری

مظفر آباد(نیوزڈیسک) آزاد کشمیرحکومت نے بھی آٹے کی قیمتوں میں اضافہ کا اعلان کردیا۔حکومت آزادکشمیر نے آٹے کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔محکمہ خوراک کی جانب سے جاری کردہ آٹے کی نئی قیمتوں کے نوٹیفکیشن کے مطابق مزید پڑھیں