اقتصادی رابطہ کمیٹی نے گندم خریداری کا ہدف مقرر کر دیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )اقتصادی رابطہ کمیٹی نے گندم خریداری کا ہدف مقرر کردیا،وزیرخزانہ محمداورنگزیب نےاقتصادی رابطہ کمیٹی کاہنگامی اجلاس طلب کیاتھا،وزیرخزانہ محمداورنگزیب کی زیرصدارت

مزید پڑھیں :گلگت بلتستان میں کم عمر شادیوں کے واقعات اندوہناک ہیں، نیلوفر بختیار

اقتصادی رابطہ کمیٹی کااجلاس ہوا،274ارب کیش کریڈٹ کی منظوری ، پاسکو 14لاکھ ٹن گندم خریدے گا،سندھ کےلئے 4ہزار روپے فی من خریداری کی منظوری دی گئی،سندھ کےلئے 10لاکھ ٹن گیس

مزید پڑھیں :پی ٹی آئی ایپکس کمیٹی تشکیل ،شیر افضل مروت کا نام شامل کرنے پر غور

کریڈٹ کی منظوری بھی دی گئی،اجلاس میں بلوچستان کےلئےگندم 4300روپے فی من کی منظوری دی گئی،پاسکو کےلیے 3900روپے فی من خریداری کی منظوری،سندھ کےلئے 100 ارب روپے کے کیش کریڈٹ کی منظوری دی گئی۔
مزید پڑھیں :عازمینِ حج کی تربیت کا دوسرا مرحلہ 15 اپریل سے شروع ہو گا