گلگت بلتستان میں کم عمر شادیوں کے واقعات اندوہناک ہیں، نیلوفر بختیار

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )چیئرپرسن این سی ایس ڈبلیو نیلوفر بختیار نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان کا دورہ کر کے جلد از جلد فلک نور کو انصاف دلوائیں گے،گلگت بلتستان پولیس اور انتظامیہ کے سربراہان

مزید پڑھیں :پی ٹی آئی ایپکس کمیٹی تشکیل ،شیر افضل مروت کا نام شامل کرنے پر غور
سے ماتحت افسران کے خلاف الزامات کی انکوائری کا مطالبہ کرتے ہیں،گلگت بلتستان میں کم عمری کی شادیاں، خواتین کے قتل وغیرہ کے واقعات اندوہناک ہیں،این سی ایس ڈبلیو گلگت بلتستان کے وزیراعلی
مزید پڑھیں :پاکستان اورسعودی عرب میں عیدایک ہی دن ہوگی

اور اسمبلی ممبران سےنظر ثانی کا مطالبہ کرتے ہیں،گلگت بلتستان کے وفد کی چیئرپرسن خواتین کمیشن کو فلک نور کیس پر بریفننگ، وفد نے کہا کہ گلگت بلتستان کی پولیس

مزید پڑھیں :صنعتوں سےسالانہ225 ارب روپے اضافی بجلی بلزوصولی کا انکشاف

اور انتظامیہ کم عمر شادیوں، خواتین کے مسائل پر توجہ نہیں دے رہی،فلک نور 13 سالہ بچی کی 17 سالہ کمسن سے شادی سوچی سمجھی سازش ہے،خواتین اور بچوں کو تحفظ کے لیے موجود قوانین پر عمل اور نئے قائم کیے جائیں۔

مزید پڑھیں :عدالت کا زین قریشی کو پاسپورٹ جاری کرنے کا حکم