عمران خان کے مستقبل بارے اللہ جانتا ہے ،خواجہ آصف

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   ) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ جنرل (  ر) ضیا کے دور نے ہمیں افغان جنگ میں الجھا دیا ،قوم کا پوچھنا بنتا ہے کہ آخر ہم ہیکیوں دہشت گردی کا نشانہ بن رہے ہیں، ہم خود بھی ٹی ٹی پی کے لوگوں کو پاکستان لائے،موجودہ صورتحال کے پیش نظر ائر چیف کی مدت ملازمت میں تو سیع دی گئی،آج قوم جنحالات کا شکار ہے،ذمہ داروں کو آکر اس کاجواب دینا چاہئیے، قوم کا حق ہے کہ وہ ان لوگوں سے جواب طلب کرے اور ذمہ دار اس کا جواب دیں،وہ ایکنجی ٹی کے پروگرام میں اظہار خیال کر رہے تھے انہوں نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ ،افغانستان کے ساتھ معاملات اب تک ایک فریم میں آجانا چا ہیئے، خوجہ آصف نے کہا کہ

مزید پڑھیں :رائیڈرز کیلئے خوشخبری ،موٹر سائیکل قسطوں پرمریم نواز کا بڑا اعلان
وفاق اور پنجاب میں تماممعاملات نوازشریف کی ہدایات کے تحت نمٹائے جا تے ہیں،انہوں نے کہا کہ میں سیاسی ورکر ہوں بہت کچھ برداشت کیا اور مزید برداشت کی ہمت بھی ہے،ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ فوٹو سیشنگنڈاپور کا مشغلہ ہے، انہوں نے کہا کہ اگر آپ آئی ایم ایف سے چھٹکارا چاہتے ہیں تو ٹیکس ادا کریں جن لوگوں کے پاس دولت ہے وہ نکلوائیں، انہوں نے کہا کہ عمران خان کے مستقبل بارے اللہ جانتا ہے لیکن عمران خان نے اس ملک کو غربت میںدھکیل دیا،

مزید پڑھیں :احتساب عدالت، حسن نواز اور حسین نواز تین نیب ریفرنسز میں بری
مہنگا ئی کی، ہم حالات کو قابو کر لیں گے، یہاں ایک بندہ کھرب پتی ہے وہ ٹیکسنہیں دیتا اور ایک بچہ پیدا ہو تا ہے تو جو وہ دودھ پی رہا ہو تا ہے اس کا ٹیکس اداد کر رہا ہو تا ہے،دہشگردوں کےخاندان ادھر اور پلانر ادھر ہیں،عمران خان بارے کچھ نہیں کہتا لیکن انہوں نے قوم کو غربتمیں دھکیل دیا،انہوں نے کہا کہیہ بات سمجھ میں ہے کہ ہم نے اور اسٹیبلشمنٹ نے اکھٹے چلنا ہے ہماری ایک ہی منزل ہے۔