عالمی بینک کی آئندہ مالی سال میں پاکستان کی شرح نمو 2 فیصد رہنے کی پیشگوئی

نیویارک (اے بی این نیوز    )عالمی بینک کی آئندہ مالی سال میں پاکستان کی شرح نمو 2 فیصد رہنے کی پیشگوئی،گروتھ گرنے کی بڑی وجہ سیلاب، سماجی تناؤ، بڑھتی مہنگائی اور ڈانواں ڈول پالیسیاں قرار،،رپورٹ کے مطابق مہنگائی کا گراف 38 فیصد تک جاپہنچا،،غربت کی شرح میں اضافے کاخدشہ ہے،،،عالمی فنانشل بحران اور ملکی پالیسیوں کے باعث صورتحال بہتر نہیں ہوسکی۔