آئی ایم ایف کاپاکستان کی معیشت میں بہتری کااعتراف

اسلام آباد( اے بی این نیوز    )آئی ایم ایف نےپاکستان کی کنٹری رپورٹ جاری کردی،آئی ایم ایف کاپاکستان کی معیشت میں بہتری کااعتراف کر لیا،آئی ایم ایف کی جانب سے جاری کنٹری رپورٹ کے مطابق استحکام کےباوجودپاکستانی معیشت کوخطرات کاسامناہے،پاکستان میں مہنگائی میں بتدریج کمی آرہی ہے،

مزید پڑھیں :امریکہ کی جانب سے بھارتی کمپنیوں پر پابندیاں عائد

معاشی استحکام کےساتھ معتدل شرح نموواپس آئی،پاکستان کی معاشی آؤٹ لک کوکئی چیلنجزکاسامناہے،مضبوط،پائیدارترقی کیلئےپالیسی اصلاحات جاری رکھناہوں گی،اسلام آباد:آئی ایم ایف کامالی اہداف پرسختی سےعمل درآمدپرزور،آئی ایم ایف نےغریب طبقےکےتحفظ،ڈھانچہ جاتی اصلاحات پربھی زوردیا۔

مزید پڑھیں :موبائل صارفین ٹیکس شکنجے میں پھنس گئے،ہر لوڈ اور ڈیٹا لوڈ پر اضافی ٹیکس۔۔۔!