امریکہ کی جانب سے بھارتی کمپنیوں پر پابندیاں عائد

واشنگٹن ( اے بی این نیوز   )امریکا کی جانب سے بھارتی کمپنیوں پر پابندیاں عائد،تین بھارتی کمپنیوں پر غیر قانونی طریقے سے ڈرون ایکسپورٹ کرنے پر پابندی عائد کر دی گئی،یہ کمپنیاں روس اور یوکرین کی جنگ میں غیر قانونی طریقے سے ڈرون ایکسپورٹ کر رہی تھیں،بھارتی کمپنیاں امریکی مفادات کے خلاف کام کرتی

مزید پڑھیں :موبائل صارفین ٹیکس شکنجے میں پھنس گئے،ہر لوڈ اور ڈیٹا لوڈ پر اضافی ٹیکس۔۔۔!

ہوئی پائی گئیں،بھارت اپنے اتحادیوں کیلئے انتہائی ناقابل اعتبار ثابت ہو رہا ہے،قطر اور آسٹریلیا میں بھی بھارتی خفیہ ایجنٹ ان ممالک کے مفادات کیخلاف کام کرتے ہوئے پکڑے گئے،بھارت کی غیر قانونی کارروائیوں کے دنیا بھر میں پھیلےنیٹ ورک کے فوری سد باب کی ضرورت ہے۔

مزید پڑھیں :پی ٹی آئی کے کئی لوگ معافی مانگ چکےہیں،خواجہ آصف