پاکستان میں سیاسی ہنگامہ آرائی معاشی تباہی کا باعث بن سکتی ہے،عالمی بینک کی وارننگ

لاہور(نیوزڈیسک) عالمی بینک نے خبردار کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں غیر یقینی سیاسی صورتحال، سیاسی ہنگامہ آرائی سےپاکستانی معیشت مزید کمزور ہوسکتی ہے ،عالمی بینک رپورٹ کے مطابق الیکشن کے حوالے سے ملک میں غیر یقینی صورتحال، بے چینی مزید پڑھیں

10میں سے8پاکستانی موسمیاتی تبدیلیوں پر فکرمندہیں،عالمی بینک

نیویارک(نیوزڈیسک)ورلڈ بینک نے موسمیاتی تبدیلیوں پر پاکستان کے بارے میں رپورٹ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں 10 میں سے 8 لوگ موسمیاتی تبدیلیوں پر فکر مند ہیں، پاکستان میں موسمیاتی تبدیلیاں معاشی حالات کی طرح ایک اہم مزید پڑھیں

عالمی بینک کی بجلی قیمتوں میں مزید اضافے کی مخالفت سامنے آگئی

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان میں ہر ماہ بجلی کی قیمتوں میں ہوشرباء اضافے کے باعث عوام میں غم وغصے کی لہر میں اضافہ ہورہا ہے ۔ جبکہ بے جا ٹیکسز اور ناجائز قیمتوں کے بوجھ نے عام عوام کا جینا ددبھر مزید پڑھیں

گرمی شدت میں اضافہ کیساتھ ہی بجلی صارفین کیلئے بُری خبر آگئی

عالمی بینک نے بجلی قیمتوں میں مزید اضافے کی مخالفت کردی

نیویارک(نیوزڈیسک)عالمی بینک نے پاکستان میں بجلی کی قیمتوں میں مزید اضافے کی مخالفت کردی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق منگل کو ایک بیان میں عالمی بینک کے نائب صدر مارٹن ریزر نے کہا کہ بجلی کی قیمتوں میں مزید اضافے کی مزید پڑھیں

پاکستان سگریٹ پر ٹیکس جی ڈی پی کے 0.4 فیصد تک لائے،عالمی بینک

اسلام آباد(نیوزڈیسک)صحت سے منسلک سماجی کارکنان نے سگریٹ پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی (ایف ای ڈی) میں اضافے کے لیے ورلڈ بینک کی حالیہ سفارش پر فوری عمل درآمد کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہےکہ سفارش پر فوری عمل درآمد مزید پڑھیں

نوے فیصد پاکستانی کاشتکارٹیکس نہیں دیتے ، عالمی بینک کی رپورٹ

کراچی(نیوزڈیسک)عالمی بینک حکام نے اپنی رپورٹ میں کہا کہ 90 فیصد پاکستانی کاشتکار ٹیکس نہیں دیتے۔جس سے ٹیکس وصولی میں بہتری نہیں آئی ، ملک بھر میں ٹیکس اصلاحات لاگو کرنا ہوں گی ۔عالمی بینک نے اپنی رپورٹ میں کہا پاکستان مزید پڑھیں

کمزور ٹیکس سٹریکچر، عالمی بینک کا ایف بی آر کی کارکردگی پر عدم اعتماد کا اظہار

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) پاکستان میں رجسٹرڈ ٹیکس دہندگان کی تعدادایک کروڑ کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی جن میں سے صرف 44 لاکھ نے سالانہ ٹیکس ریٹرن جمع کرائے ، عالمی بینک کے 40 کروڑ ڈالر سے ریونیوبڑھانے کے منصوبے مزید پڑھیں

عالمی بینک سیلاب زدہ علاقوں میں جاری منصوبوں میں تعاون جاری رکھے، وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر

رباط ( اے بی این نیوز   )وزیر خزانہ نے سیلاب زدہ علاقوں میں بحالی و تعمیر نو کے لیے عالمی بینک کے تعاون کو سراہا، انہوں نے کہا کہعالمی بینک سیلاب زدہ علاقوں میں جاری منصوبوں میں تعاون جاری رکھے، وہ مراکش مزید پڑھیں

مزید سوا کروڑ پاکستانی شہری غربت کے جال میں پھنس گئے، عالمی بینک رپورٹ

اسلام آباد(نیوزڈیسک) ورلڈ بینک حکام نےپاکستان میں غربت میں تیزی سےاضافے کی رپورٹ جاری کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ گزشتہ دو سالوں میںساڑھے 9 کروڑ پاکستانی شہری غربت کی زندگی گزار نے پر مجبور ہیں۔عالمی بینک کاپاکستانی معیشت کی مزید پڑھیں

سرکاری اخراجات کے بہتراستعمال کا جائزہ لینے کیلئے عالمی بینک نے پاکستان میں معاشی اصلاحات کا نیا پروگرام شروع کردیا

نیویارک(نیوزڈیسک)عالمی بینک نے پاکستان میں معاشی اصلاحات کا نیا پروگرام شروع کردیاہے جس کے تحت سرکاری اخراجات کے بہتر استعمال کا جائزہ لیا جائے گا۔اصلاحاتی پروگرام کے تحت اہم معاشی امور پر عوامی بحث کرائی جائے گی۔میڈیارپورٹس کے مطابق پروگرام مزید پڑھیں