لوک ورثہ نے اپنے صارفین کے لیے ای ٹکٹنگ شروع کر دی

اسلام آباد (نیوزڈیسک) نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف فوک اینڈ ٹریڈیشنل ہیریٹیج لوک ورثہ نے اپنے صارفین کے لیے ای ٹکٹنگ شروع کر دی ہے۔ لوک ورثہ کے مطابق ای ٹکٹنگ ایپ کے ذریعےناظرین یا صارفین لمبی قطاروں میں کھڑے ہونے مزید پڑھیں

سی ڈی اے،پلاٹوں کی الا ٹمنٹ ، ٹرانسفر پر عائد پابندی ختم

اسلام آباد (نیوزڈیسک)سی ڈی اے نے پلاٹوں کی الاٹمنٹ ،ٹرانسفر، نو ڈیمانڈ سرٹیفکیٹ پراسیس پر لگائی گئی پابندی اٹھا لی ،چیئر مین سی ڈی اے کی منظوری سے شعبہ لینڈ اینڈ ری ہیبی لیٹیشن نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ۔ مزید پڑھیں

ایرانی زائرین 9 سال بعد عمرہ ادا کر سکیں گے

تہران(نیوزڈیسک)ایرانی زائرین 9سال بعد سعودی عرب کا باقاعدہ سفر کر سکیں گے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق زائرین کو یہ پروازیں ایران کے مختلف ہوائی اڈوں سے سعودی عرب کے شہر مکہ اور مدینہ جانے کا موقع فراہم کریں گی۔ مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا میں بارشوں سے تباہی، مزید 15 افراد جاں بحق

پشاور(نیوزڈیسک)خیبر پختونخوا میں بارشوں نے تباہی مچادی، آج مختلف واقعات میں 15 افراد جاں بحق اور 12 زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا میں بارشوں نے تباہی مچادی، آج مختلف واقعات میں 15 افراد جاں بحق اور 12 زخمی مزید پڑھیں

پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 7 وکٹوں سے ہرادیا

راولپنڈی(نیوزڈیسک)دوسرے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 7 وکٹوں سے ہرادیا۔ نیوزی لینڈ نے پاکستان کو جیت کے لیے 91 رنز کا ہدف دیا، جو پاکستان نے باآسانی 13 ویں اوور میں حاصل کرلیا۔ راولپنڈی میں کھیلے مزید پڑھیں

اب تک کا سب سے سستا فولڈ ایبل فون لانچ کیلئے تیار

نیویارک(نیوزڈیسک)”نوبیا فلپ“ فی الحال مارکیٹ میں سب سے سستے فولڈ ایبل فون کا ریکارڈ رکھتا ہے، جس کی قیمت سام سنگ کے ”گیلیکسی زی فلپ 5“ کی ہزار ڈالر (تقریباً دو لاکھ 78 ہزار پاکستانی روپے) کے مقابلے صرف 499 مزید پڑھیں

میرے لیے مذہب کے موضوع پر ایم فل کی ڈگری لینا بائیں ہاتھ کا کھیل ہے، حریم شاہ

لاہور(نیوزڈیسک)مشہور پاکستانی ٹک ٹاکر حریم شاہ نے دعوی کیا ہے کہ انکے لیے ایم فل جیسی اعلی تعلیم کی ڈگری حاصل کرنا بائیں ہاتھ کا کھیل ہے۔ حریم شاہ کے ایک تازہ انٹرویو میں انہوں نے اپنی قابلیت کے بارےمیں مزید پڑھیں

نیسلے کی تیار کردہ بچوں کی خوراک سے متعلق چشم کشا انکشافات

واشنگٹن(نیوزڈیسک)بچوں کے غذائی معیار پر نظر رکھنے والے یورپی ادارے نے اپنی رپورٹ میں فوڈ اور مشروبات کی بڑی کمپنی ”نیسلے“ پر غریب ممالک کے خلاف امتیازی سلوک برتنے کا الزام عائد کیا ہے۔ امریکی خبر رساں ادارےکے مطابق زیورخ مزید پڑھیں

ارسلان ایش نے ٹیکن 8 کا عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا

واشنگٹن(نیوزڈیسک)پاکستانی گیمر ارسلان ایش صدیقی نےامریکہ میں منعقد ہونے والے ویڈیو گیمنگ ٹورنامنٹ فریگ فیسٹ سپرنگ 2024میں ٹیکن 8کا مقابلہ جیت لیا۔ ٹیکن لیجنڈ نے فائنل میںجیک مین کو 3-0 سے شکست دے کر مقابلہ جیت لیا۔ ٹیکن کے کھلاڑی نے مزید پڑھیں