غروب آفتاب کے54منٹ تک چانددیکھاجاسکےگا،مولاناعبدالخبیر آزاد

اسلام آباد(اے بی این نیو)مرکزی اورزونل کمیٹیاں بیٹھ چکی ہیں،مولاناعبدالخبیر آزاد نے کہا کہ غروب آفتاب کے54منٹ تک چانددیکھاجاسکےگا،چاندکاحتمی اعلان مرکزی رویت ہلال کمیٹی ہی کرےگی،

مزید پڑھیں :و زیر اعظم اور مریم نواز کا عام پرواز سے سفر،مسافروں کیلئے عذاب بن گیا،شدید احتجاج

جبکہ لاہورمیں  ماہ شوال المکرم 1445ء رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کچھ دیر بعد ہوگا،زونل رویت ہلال کمیٹی پنجاب کا اجلاس ڈی جی اوقاف خالد محمود سندھو کی سربراہی ایوان اوقاف میں ہوگا اجلاس میں مفتی

مزید پڑھیں :نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز ، 17 رکنی قومی ٹیم اسکواڈ کا اعلان

محمد اسحاق ساقی الازہری، مولانا محمدعارف سیالوی، مولانا شفیق احمد پسروری شریک ہونگے،مفتی محمد رمضان سیالوی،مولانا فتح محمدراشدی، مولانا مختار احمد ندیم، مولانا عبدالرحمن بطور سرکاری ممبر اجلاس میں

مزید پڑھیں :پاکستان میں آج 9 اپریل 2024 سونے کی قیمتوں میں ہوشرباء اضافہ، 238,900 کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

شرکت کرینگے،اجلاس میں تکنیکی معاونت ریجنل ڈائریکٹر محکمہ موسمیات پنجاب شاہد عباس کریں گے، اوقاف افسران میں ڈپٹی ڈائریکٹر ایڈ منسٹریشن آصف اعجاز، اسسٹنٹ ڈائریکٹر مذہبی امورحافظ محمدجاوید شوکت اور دیگر شریک ہونگے،صوبہ بھر سے موسمیات کی 45 فیصدگواہوں کا کمیٹی کے اجلاس سے رابطہ جاری ہے۔

مزید پڑھیں :سنجے دت سیاست کے میدان میں قدم رکھ رہے ہیں کہ نہیں،جانئے