بھارت اور بنگلہ دیش میں عید کا چاند نظر نہیں آیا،عید جمعرات کو ہو گی

|

دہلی ( اے بی این نیوز       ) پاکستان کے پڑوسے ممالک بھارت اور بنگلہ دیش میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا ، عید الفطر 11 اپریل جمعرات کو منائی جائے گی

مزید پڑھیں :ٹوبہ ٹیک سنگھ ریلوے میں اقربا پروری،من پسند بھرتیاں،حقدار ترس گئے

۔تفصیلات کے مطابق پاکستان میں عید کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس جاری ہے ابھی تک کچھ شہروں سے چاند دیکھنے کی شہادتیں

مزید پڑھیں :غروب آفتاب کے54منٹ تک چانددیکھاجاسکےگا،مولاناعبدالخبیر آزاد

موصول ہو ئی ہیں لیکن تاحال حتمی اعلام ہونا باقی ہے تاہم ہمسایہ ملک بھارت اور بنگلہ دیش میں عید کا چاند نظر نہیں آیا ، عید الفطر 11 اپریل بروز جمعرات کو ہو گی ۔

مزید پڑھیں :و زیر اعظم اور مریم نواز کا عام پرواز سے سفر،مسافروں کیلئے عذاب بن گیا،شدید احتجاج