راولپنڈی میں بارش کاامکان، اسلام آباد، لاہور، پشاور، کوئٹہ کو ڈبل ہیڈر کا خطرہ

لاہور( نیوز ڈیسک ) پی ایس ایل 9 میں لاہور قلندرز کا مقابلہ پشاور زلمی سے ہوگا جبکہ اسلام آباد یونائیٹڈ پاکستان سپر لیگ سیزن 9 کے ساتویں اور آٹھویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز مزید پڑھیں:پاک بھارت کرکٹ دشمنی مزید پڑھیں

محمد عامر نے انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی سے متعلق اہم اعلان کردیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) پاکستانی کرکٹر محمد عامر نے ایک مرتبہ پھر انٹر نیشنل کرکٹ میں واپسی کے سوال پر واضح جواب دیتے ہوئے کہا کہ ابھی انکا ذہن اس طرف نہیں ہے ۔ مزید پڑھیں:پشاور زلمی نے لاہور مزید پڑھیں

پی ایس ایل 9 کا دنگل جاری، لاہور قلندرز کا مقابلہ کراچی کنگز سے ہوگا

کراچی (بیورورپورٹ) پاکستان سپر لیگ سیزن نائن پی ایس ایل 9 زوروں پر جاری ہے اور شائقین کو آج ہفتہ کو حریف ٹیموں کراچی کنگز اور لاہور قلندرز کے درمیان زبردست ایکشن نظر آئے گا۔پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) مزید پڑھیں

پی ایس ایل9،کوئٹہ گلیڈی ایٹرزنےاسلام آبادیونائیٹڈکو 3 وکٹوں سےہرادیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز)پی ایس ایل9،کوئٹہ گلیڈی ایٹرزنےاسلام آبادیونائیٹڈکو 3 وکٹوں سےہرادیا،کوئٹہ گلیڈی ایٹرزنے139رنزکاہدف7 وکٹوں مزید پڑھیں :پی ایس ایل9، سات نئے کھلاڑی حصہ لیں گے کےنقصان پرحاصل کرلیا،ریلی روسو کی 34 رنز کی نا قابل شکست اننگز مزید پڑھیں

پی ایس ایل گیمز میں فلسطین کے حق میں بینرز لگانے پر پابندی

کراچی (نیوز ڈیسک ) پیر کی رات ہوم سائیڈ لاہور قلندرز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان پاکستان سپر لیگ کے میچ میں شرکت کے لیے قذافی اسٹیڈیم میں داخل ہونے پر فریال کو سیکورٹی اہلکاروں نے وینیو کے گیٹ مزید پڑھیں