ماؤتھ فریشنر کھانے سے خون کی الٹیاں، 5 افراد تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل

نئی دہل(نیوزڈیسک)بھارتی شہر گروگرام میں ماؤتھ فریشنر سے 5 افراد کی حالت غیر ہوگئی، خونی الٹی سے شہریوں کی حالت غیر ہونے پر ہسپتال منتقل کردیا بھارتی میڈیا کے مطابق پولیس کو درج کی گئی شکایت کے مطابق انکیت کمار مزید پڑھیں