چترال ،امریکی شہری نے مارخور کا شکار 125,000 ڈالر میں کیا

چترال ( نیوز ڈیسک ) چترال میں ٹرافی ہنٹنگ کے دوران ایک امریکی شہری نے مارخور کا کامیابی سے شکار کیا۔محکمہ وائلڈ لائف کے ایک اہلکار کی جانب سے شیئر کی گئی تفصیلات کے مطابق، رابرٹ مائلز ہال نامی مزید مزید پڑھیں