کرسیٹیانو رونالڈو کے بعد پرتگالی کوچ لوئس کاسترو بھی النصر میں شامل

ریاض(نیوز ڈیسک) کرسیٹیانو رونالڈو کے بعد پرتگال کے لوئس کاسترو بھی النصر میں شامل ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق سعودی کلب النصر نے پرتگالی کوچ لوئس کاسترو کی خدمات حاصل کرلیں ،وہ پری سیزن ٹریننگ کیمپ سے النصر کو حصہ بنیں مزید پڑھیں