کراچی سمیت ملک بھر کیلئے بجلی مزید مہنگی، نیپرا نے منظوری دیدی

کراچی(نیوزڈیسک)کراچی سمیت ملک بھر کےلیے بجلی مزید مہنگی کردی گئی۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی 2 روپے 75 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دے دی۔ بجلی مہنگی کرنے کی منظوری رواں مالی سال دوسری سہ مزید پڑھیں