چینی کمپنیوں نے دیامر بھاشا ڈیم پر بھی کام روک دیا

پشاور(نیوز ڈیسک )داسو اور تربیلا ڈیم کے بعد چینی کمپنیوں نے دیامر بھاشا ڈیم پر سول ورک معطل کردیا تاہم خیبرپختونخوا میں مہمند ڈیم پر چینی باشندے تاحال کام کر رہے ہیں۔دیامر بھاشا ڈیم میں 500 کے قریب چینی شہری مزید پڑھیں