پاکستان میں آج 16 اپریل 2024 سونےکی قیمت میں‌ہوشربا اضافہ، 241,600 تک پہنچ گیا

کراچی (نیوزڈیسک)پاکستان میں آج سونے کا ریٹ فی تولہ 16 اپریل 2024 کو 24قیراط سونے کی قیمت 241,600  تک پہنچ گئی، اور پاکستان میں آج 10 گرام سونے کا ریٹ 207,140 ہے۔ چاندی(فی تولہ) گولڈ )فی تولہ )24 قیراط شہر مزید پڑھیں

پاکستان میں آج 9 اپریل 2024 سونے کی قیمتوں میں ہوشرباء اضافہ، 238,900 کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

کراچی (نیوزڈیسک) پاکستان میں 24 قیراط سونے کی قیمت 238,900 روپے فی تولہ ہے، جبکہ 22 قیراط سونے کی قیمت 219048روپے فی 10 گرام تھی۔ پاکستان کے مختلف شہروں میں سونے کی تازہ ترین قیمتیں درج ذیل ہیں۔ چاندی(فی تولہ) مزید پڑھیں

پاکستان میں آج 06 مارچ 2024سونےکی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں

کراچی (نیوزڈیسک)بدھ، 6 مارچ 2024 کو 24 قیراط کے سونے کی قیمت222,900 پر ٹریڈ ہوئی۔ اسی طرح بلین مارکیٹ میں 24 قیراط سونے کی قیمت 191,100 روپے فی 10 گرام ریکارڈ کی گئی۔پاکستان میں آج سونے کی تازہ ترین قیمتیں مزید پڑھیں