معاشی بدحالی کے باعث گاڑیوں کے بعد موبائل فون کمپنیاں فونز سستے کرنے پر مجبور

اسلام اباد(اے بی این نیوز         ) ملکی معیشت ڈوب رہی ہے جس کے پیش نظر ہر کاروبار تباہی کے دہانے پر پہنچتا جا رہا ہے،پاکستان میں موجود بڑی بڑی کمپنیاں نقصان میں جارہی ہیں،سی ہی وجہ سے پہلے ہی مارکیٹ میں مزید پڑھیں