لندن میں رہائش کیلئے میرے تعلقات اور دوست ہی کافی ہیں، حریم شاہ

لندن(نیوز ڈیسک)معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ نے لندن میں گزرتے حالات پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ برطانیہ میں رہائش بہت مہنگی ہے تاہم میرے لیے رہائش کی کوئی پریشانی نہیں رہی کیونکہ مجھے بہت اچھے دوستوں کا ساتھ ہے مزید پڑھیں