مودی حکومت فرانسیسی صحافی کیخلاف ہتھکنڈوں پراترآئی، ملک بدر کرنے کی دھمکی

نئی دہلی(نیوزڈیسک) بھارتی حکومت نے فرانسیسی صحافی وینیسا ڈوگناک کو ملک بدر کرنے کی دھمکی دیدی،یہ ا قدام ایک ایسے وقت میں سامنے آیا جب بھارت میں مقامی اور غیر ملکی صحافیوں پر مظالم بڑھ رہے ہیں ، فرانسیسی صدر مزید پڑھیں

مودی حکومت کا مقبوضہ کشمیر میں حالات نارمل دکھانے کا منصوبہ زمین بوس

سرینگر(نیوزڈیسک)مودی سرکار کا مقبوضہ کشمیر میں حالات کو نارمل دکھانے کا منصوبہ زمین بوس،کشمیر میڈیا سروس کی حالیہ رپورٹ نے مودی سرکار کے دعوؤں کا پول کھول دیا5 اگست 2019 سے اب تک 21 ہزار کشمیری جیلوں میں قید کیے مزید پڑھیں

مودی حکومت اقلیتوں کا تحفظ نہیں کرے گی تو بھارت کا شیرازہ بکھر سکتا ہے، بارک اوباما

واشنگٹن(نیوزڈیسک)سابق امریکی صدر بارک اوباما کا کہنا ہے کہ اگر نریندر مودی کی حکومت بھارت کی نسلی اقلیتوں کو تحفظ فراہم نہیں کرے گی تو بھارت کا شیرازہ بکھرنے کا خطرہ ہے۔ یہ بات اُنہوں نے امریکی میڈیا کو دیے مزید پڑھیں