مائیکل جیکسن کے بیٹے نے اپنی دادی کیخلاف مقدمہ درج کروادیا

نیویارک(نیوزڈیسک)مائیکل جیکسن کے بیٹے نے اپنی دادی کیخلاف مقدمہ درج کروادیا۔مائیکل جیکسن کے سب سے چھوٹے بیٹے جس کا نام بلینکٹ ہے، نے اپنی دادی کیتھرین کے خلاف قانونی دستاویزات دائر کیں اور عدالت سے کہا کہ وہ مائیکل جیکسن مزید پڑھیں