حکمران اتحاد کا قومی اسمبلی کی تحلیل پر اتفاق ، ن لیگ اور پیپلزپارٹی میں معاملات طے پاگئے

اسلام آبادس(اے بی این نیوز)حکمران اتحاد کا قومی اسمبلی کی تحلیل پر اتفاق ،ذرائع کے مطابق 8 اگست کو قومی اسمبلی تحلیل کر دی جائے گی، قومی اسمبلی کی تحلیل کی سمری صدر مملکت کو ارسال کی جائے گی۔پیپلز پارٹی مزید پڑھیں