اوپن مارکیٹ میں آٹے کی قیمت میں اضافہ،محکمہ خوراک قیمتیں روکنے میں ناکام

لاہور(نیوزدیسک) پنجاب بھر میں اوپن مارکیٹ میں آٹے کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں،شہر کی اوپن مارکیٹ میں آٹا کھلے عام مہنگے داموں فروخت ہونے لگا،محکمہ خوراک من مانی قیمتوں کو روکنے میں ناکام ہوگئی۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق اوپن مزید پڑھیں