صوفیہ مرزا کے خلاف درج ایف آئی آر کالعدم قرار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ نے اداکارہ صوفیہ مرزا کے خلاف ان کے سابق شوہر کی جانب سے سیکریٹریٹ پولیس اسٹیشن اسلام آباد میں درج ایف آئی آر کو کالعدم قرار دے دیا۔ مزید پڑھیں:پٹرول 4روپے 13 پیسے مزید پڑھیں