پاکستان میں آج 16 اپریل 2024 سونےکی قیمت میں‌ہوشربا اضافہ، 241,600 تک پہنچ گیا

کراچی (نیوزڈیسک)پاکستان میں آج سونے کا ریٹ فی تولہ 16 اپریل 2024 کو 24قیراط سونے کی قیمت 241,600  تک پہنچ گئی، اور پاکستان میں آج 10 گرام سونے کا ریٹ 207,140 ہے۔ چاندی(فی تولہ) گولڈ )فی تولہ )24 قیراط شہر مزید پڑھیں