دنیا بھر میں ایک ارب سے زائد افراد موٹاپے میں مبتلا

لندن(نیوزڈیسک)ایک نئے عالمی تجزیاتی تخمینے میں کہاگیا ہے کہ دنیا بھر میں اس وقت تقریباً ایک ارب سے زیادہ بالغ اور بچے فربہی (موٹاپے) میں مبتلا ہیں۔ معروف برطانوی طبی جریدے کی رپورٹ کے مطابق لگ بھگ 880 ملین (88 کروڑ) مزید پڑھیں